ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔

جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں