بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا پکڑا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیاجو مین روڈ پر ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کہلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں