سوشل سکیورٹی ہسپتال میں نائب قاصد کی ریٹائرمنٹ پرتقریب

سوشل سکیورٹی ہسپتال میں نائب  قاصد کی ریٹائرمنٹ پرتقریب

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سوشل سکیورٹی ہسپتال میں ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر فدا حسین کی زیر صدارت نائب قاصد حنیف کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کاانعقاد۔

 ڈاکٹر وقار، ڈاکٹر سعود، ڈاکٹر شہروز، لیڈی ڈاکٹرز، جویریہ،نرسز اور دیگر عملے نے انکی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر ہسپتال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ڈاکٹرز اور سٹاف میں تعریفی سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں