گورنر پنجاب سے بلاول بھٹو فورس کے رہنمائوں کی ملاقات

گورنر پنجاب سے بلاول بھٹو  فورس کے رہنمائوں کی ملاقات

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )گورنر پنجاب سلیم حیدر سے بلاول بھٹو فورس کے رہنمائوں نے ملاقات کی ۔

  شعیب شفقت ، وقار عظیم گوریجہ ،پارٹی بلاول بھٹو فورس جڑانوالہ کے ممبران ثنا اﷲ ثانی، رانا سلیم ٹیپواور ملک ولید نے سلیم حیدر کوگورنر شپ کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور حلقہ کے مسائل پر گفتگو کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں