خریداری کے بہانے آئے چور نے کاؤنٹر سے موبائل فون چرا لیا

خریداری کے بہانے آئے چور نے کاؤنٹر سے موبائل فون چرا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان میں خریداری کے بہانے آئے چور نے کاؤنٹر سے موبائل فون چوری کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم بلال گنج مارکیٹ میں ملزمان مسعود نامی شہری کی دکان پر خریداری کے بہانے آئے اور اسے باتوں میں الجھا کر مبینہ طور پر موبائل فون چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں