نہر سے خاتون کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 14 ج ب کے قریب سے گزرنے والی نہر جھنگ بازار سے نامعلوم 32 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
نہر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 14 ج ب کے قریب سے گزرنے والی نہر جھنگ بازار سے نامعلوم 32 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔