شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا

 شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کے دوران شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے بلال روڈ پر نقیب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیئے اور اس دوران اسے بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں