جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ظہراں بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کی جواں سالہ بھانجی کو مبینہ طور پر ملزم نے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں