ستھراپنجاب کا ورکر ڈاکوں کے ہاتھوں لٹ گیا

ستھراپنجاب کا ورکر ڈاکوں  کے ہاتھوں لٹ گیا

سمندری(نمائندہ دنیا)ستھراپنجاب کا ورکر ڈاکوں کے ہاتھوں لٹ گیا دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے ستھرا پنجاب کے ڈرائیور افتخارسے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لئے ڈکیتی کی واردات تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں پیش آئی متاثرہ شخص افتخار نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکوں کو گرفتار کرکے چھینی گئی نقدی اور موبائل برآمد کئے جائیں۔

ستھراپنجاب کا ورکر ڈاکوں کے ہاتھوں لٹ گیا دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے ستھرا پنجاب کے ڈرائیور افتخارسے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھین لئے ڈکیتی کی واردات تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں پیش آئی متاثرہ شخص افتخار نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکوں کو گرفتار کرکے چھینی گئی نقدی اور موبائل برآمد کئے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں