بجلی کا گھریلو میٹر چوری

بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے ایف ڈی اے سٹی کے قریب رزاق نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر ملزموں نے چوری کر لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے ایف ڈی اے سٹی کے قریب رزاق نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر ملزموں نے چوری کر لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں