5بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ 5 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ 5 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔