ورکشاپ مکینک چائلڈلیبر پرگرفتار

 ورکشاپ مکینک چائلڈلیبر پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ڈی سی کالونی میں لیبر ڈیپارٹمنٹ اہلکاروں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا تو ورکشاپ مکینک کم عمر بچوں سے مشقت لیتے پایا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ڈی سی کالونی میں لیبر ڈیپارٹمنٹ اہلکاروں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا تو ورکشاپ مکینک کم عمر بچوں سے مشقت لیتے پایا گیا۔ گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں