بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا حوالات میں جاپہنچا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والا حوالات میں جاپہنچا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں