بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نواز نے پولیس کو بتایا ملزم فیصل نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نواز نے پولیس کو بتایا ملزم فیصل نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔