کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ،3 گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ،3 گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں چیک کیا گیا۔3 افراد کو کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر پایا گیا۔ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں چیک کیا گیا۔3 افراد کو کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر پایا گیا۔ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں