اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔۔۔

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں