بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم طلحہ کو روک کر چیک کیا۔۔۔
بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم طلحہ کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔