کرکٹ میچ پر جوا ،ملزم کو گرفتار کر لیا

کرکٹ میچ پر جوا ،ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کے قبضے سے نقدی، جوا پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں