خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر میں گھس کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں زاہدہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے گھر پر دھاوا بول دیا اور اسے قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں