سمندری :راجباہ کی صفائی کے دوران نکالا گیا کچرا عوام کیلئے وبال جان

سمندری :راجباہ کی صفائی کے دوران  نکالا گیا کچرا عوام کیلئے وبال جان

سمندری(نمائندہ دنیا)راجباہ کی صفائی کے دوران نکالا گیا کچرا عوام کیلئے وبال جان بن گیا۔۔۔

محکمہ انہار کی جانب گزشتہ دنوں اندرون شہر راجباہ کی صفائی کے دوران کچرا نکالا گیاجوکئی روز گزر جانے کے بعد بھی آٹھایا نہیں گیا جو شہریوں کیلئے مشکلات پیدا کررہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کچرا فی الفور آٹھایا جائے تاکہ کچرا سے اٹھنے والی بدبو اور تعفن سے شہری محفوظ رہ سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں