خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

خاتون کو قتل کرنے  والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225 رب میں ملزم حماد عرف مادی نے۔۔۔

اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے شمائلہ عارف کو قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گئے تھے ۔ پولیس نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے روپوش ملزم حماد عرف مادی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں