لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے گجر بستی میں تہمینہ کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو زبردستی قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے گجر بستی میں تہمینہ کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو زبردستی قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں