سابق امیر جماعت اہلسنت علامہ مفتی محمد شہباز کا آج خطاب کرینگے
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سابق امیر جماعت اہلسنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک میں شہادت امام حسینؓ کے بعد کے واقعات اور درس کربلاکے موضوع پرایمان افروز خطاب فرمائیں گے ،یاد رہے خطبہ ٹھیک1بجے شروع ہو گا،اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔
سابق امیر جماعت اہلسنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک میں شہادت امام حسینؓ کے بعد کے واقعات اور درس کربلاکے موضوع پرایمان افروز خطاب فرمائیں گے ،یاد رہے خطبہ ٹھیک1بجے شروع ہو گا،اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔