دکاندار چائلڈ لیبر پر پکڑا گیا

 دکاندار چائلڈ لیبر پر پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ دکاندار کو گرفتار کرلیا جو کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے کر وارہا تھا جس پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ دکاندار کو گرفتار کرلیا جو کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے کر وارہا تھا جس پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں