ناقص سلنڈر کے استعمال پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے خانوآنہ چوک میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیاتواس میں نصب ناقص گیس سلنڈر حادثے کاسبب بن سکتا تھا جس پرڈرائیور کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے خانوآنہ چوک میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیاتواس میں نصب ناقص گیس سلنڈر حادثے کاسبب بن سکتا تھا جس پرڈرائیور کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔