پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر کے حوالات پہنچا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔