ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والے شہری کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں