پی ایچ پی نے ایک ماہ میں 484 سے زائدملزم قابوکرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پنجاب ہائی ویز اینڈ پٹرولنگ پولیس نے جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔
فیصل آباد ریجن کی ٹیمز نے بذریعہ ای پولیس ایپ چیکنگ مختلف مقدمات میں مطلوب 19اشتہاری اور 3عدالتی مفروروں کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا جبکہ 484 سے زائدملزموں کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔