بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اس سے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔