کال سنتے جانے والی خاتون سے موبائل چھین لیا گیا

کال سنتے جانے والی خاتون  سے موبائل چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والی خاتون سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔

 تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ثنا نامی خاتون سڑک کنارے موبائل پر کال سنتے جا رہی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزموں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں