گمشدہ بچہ بازیاب،تھانہ ائیرپورٹ پولیس کے حوالے

 گمشدہ بچہ بازیاب،تھانہ  ائیرپورٹ پولیس کے حوالے

پینسرہ(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکرانوالہ کے ایس ایچ او علی عمران جپہ کی زیر نگرانی چوکی پینسرہ کے انچارج اے ایس آئی کاشف محمود نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 تھانہ ائیرپورٹ میں درج گمشدگی مقدمہ میں مطلوب کمسن بچے علی حسن کو تلاش کر لیا ۔بچے کی تلاش کیلئے فوری اقدامات کیے گئے اور بچے کو بحفاظت ڈھونڈ کر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد تھانہ ائیرپورٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ اس موقع پر ایس ایچ او علی عمران جپہ نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں