حشمت بلو ڈوگر کی رہائشگاہ پر عشائیہ علاقے کی ترقی پر تبادلہ خیال

حشمت بلو ڈوگر کی رہائشگاہ پر عشائیہ  علاقے کی ترقی پر تبادلہ خیال

کمالیہ(نمائندہ دنیا)نواحی چک نمبر 709 گ ب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار حشمت بلو ڈوگر کی رہائش گاہ عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

سابق وفاقی وزیر چوہدری اسد الرحمٰن رمدے اور سردار راحیل انور گروپ کی خصوصی شرکت ۔ اس موقع پر شرکا نے علاقے کے ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال پر کر گفتگو کی۔ رہنماؤں نے حلقہ کی عوامی فلاحی پالیسیوں کو آگے بڑھانے اور علاقے میں پارٹی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ محفل میں علاقے کے دوست احباب اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں