آرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل مسالمہ ،شعرا نے کلام سنایا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام محفل مسالمہ ہوئی جسکی صدارت کوثر علیمی نے کی۔
طاہر صدیقی، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زہرا بتول کے علاوہ منظور ثاقب،تبسم قادری، ڈاکٹر قمر عباس قمر،اسد رضوی، تبسم قادری،انور انیق، فاروق، حسین شاہ،عمران پاشا، شہزاد بیگ،ساغر شہزاد ہاشمی، گوہر شیرازی،حکیم اکرم شاہد،مسعود چشتی،ناصر راضی ودیگر شعرا نے کلام پیش کیا۔