مسلح افراد نے شہری کے گھر پر فائرنگ کر دی

مسلح افراد نے شہری کے  گھر پر فائرنگ کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کر دی گئی۔

ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر پر شدید فائرنگ کر دی۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بعد ازاں ملز م فائرنگ کرتے اور اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں