میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
گلشن چوک کی رہائشی فوزیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے مبینہ طور پر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔