غیر معیاری کھویا فروخت کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا

غیر معیاری کھویا فروخت  کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری کھویا فروخت کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی یونٹ میں غیر معیاری اور مضر صحت کھوئے کی تیاری اور خرید و فروخت کا عمل پایا گیا۔ جس پر یونٹ کو سیل کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں