غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر )ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

 تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی۔ دورانِ تلاشی اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں