خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال ٹو کا دورہ، نئے شعبوں کا افتتاح

 خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال  ٹو کا دورہ، نئے شعبوں کا افتتاح

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال ٹو فیصل آباد کا دورہ کیا،

صوبائی وزیر نے الائیڈ ہسپتال ٹو میں شعبہ پلاسٹک اینڈ ریکنسٹرکٹو سرجری، شعبہ معدہ، جگر و اینڈوسکوپی اور کارڈیک سینٹر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے میڈیکل و سرجیکل ایمرجنسی اور گیسٹرو اینٹرولوجی وارڈ کا بھی دورہ کیا اور زیر علاج مریضوں سے ملاقات کرکے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں