ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے شہری کو حراست میں لیا۔
موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے شہری کو حراست میں لیا۔ جو ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔