گرفتار4ملز موں سے دوران تفتیش انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار4ملز موں سے دوران  تفتیش انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار چار ملزموں سے دوران تفتیش انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں گرفتار چار ملزمان سے دوران تفتیش انکشاف پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے بتائے ہوئے ایڈریس سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملز موں کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ تاہم پولیس نے گرفتار ملز موں کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں