تیز بارش اور آندھی سے درخت گر گیا ،موٹرسائیکل سوار زخمی
شورکوٹ(نمائندہ دنیا)تیز بارش اور آندھی کے باعث کھمانوالا کینٹ روڈ پر سڑک کنارے کھڑا درخت اچانک موٹرسائیکل سوار پر آ گرا،
جس کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے لڑکے کی شناخت محمد منیب ولد انور حسین کے نام سے ہوئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments