گھر کے باہر کھیلتے ہوئے کمسن لڑکے کو اغوا کر لیا

گھر کے باہر کھیلتے ہوئے  کمسن لڑکے کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھیلتے ہوئے کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں بابر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نو سالہ بیٹا علی حسن گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملز موں نے اسے اغواکر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مغوی اور ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...