گوجرہ: کینیڈا میں سالانہ نیزہ بازی میلہ، پاکستانی وفد کی شرکت

 گوجرہ: کینیڈا میں سالانہ نیزہ  بازی میلہ، پاکستانی وفد کی شرکت

گوجرہ (نمائندہ دنیا) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں تیسرا سالانہ نیزہ بازی میلہ منعقد ہوا، جس کے فائنل میں گوجرہ کے رہائشی سابق صوبائی وزیر و سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

میلے میں کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، بھارت اور پاکستان کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل کینیڈا کی ٹیم نے جیت لیا، جسے چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے انعامات دیے اور مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...