دریائے چناب میں ڈوبنے والے شخص کی لاش چوتھے روز بھی نہ مل سکی

دریائے چناب میں ڈوبنے والے  شخص کی لاش چوتھے روز بھی نہ مل سکی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر ڈوبنے والے شخص کی لاش چوتھے روز بھی نہ مل سکی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق کلری روڈ پر دوست محمد لالی پل کے قریب دریائے چناب میں مبینہ ذہنی معذوری کا شکار 33 سالہ عنصر ولد اللہ بخش نے چھلانگ لگا دی تھی۔ اس کی تلاش کے لیے ضلعی ایمرجنسی افسر انجینئر محمد عمران بھٹہ کی نگرانی میں ریسکیو اہلکاروں نے چوتھے روز بھی سرچ آپریشن کیا، تاہم تاحال لاش نہ مل سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...