بھوانہ: منشیات فروش گرفتار 1100 گرام سے زائد ہیروئن برآمد

بھوانہ: منشیات فروش گرفتار  1100 گرام سے زائد ہیروئن برآمد

بھوانہ (نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ بھوانہ نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے

اس کے قبضے سے 1100 گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بھوانہ اور اے ایس آئی نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم فیاض احمد ولد ممتاز حسین چدھڑ کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...