کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والا شہری گرفتار

کرایہ داری کا اندراج نہ  کروانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا، جس نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا، جس نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...