کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا گیا

کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں  روپے کا بوگس چیک دے دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم علی نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے مسترد ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم علی نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے مسترد ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...