نوسربازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں نوسربازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا۔
جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے روک کر اپنی باتوں میں الجھایا اور اس سے نقدی و موبائل فون ہتھیا کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments