تین کمسن بچے مبینہ طور پر لاپتہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

تین کمسن بچے مبینہ طور پر لاپتہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ میں فیصل نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کے تین کمسن بچے ، 13 سالہ احمد، 11 سالہ کرن اور چار سالہ زوہان گھر کے باہر موجود تھے کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر انہیں اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...