کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارپکڑاگیا

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارپکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...